ایک بار سپرنگسٹر، ہمیشہ سپرنگسٹر!

حصہ 7: سپرنگسٹر کیسے کامیاب ہوتی ہیں؟ دل سے جوان رہیں۔

ہیلو، لڑکی، ہیلو!

محض اس لیے کہ ہم بڑی ہو رہی ہیں کا یہ مطلب نہیں کہ ہمیں 'بڑوں' جیسا بن جانے کی ضرورت ہے! ۔ سادہ رہیں، حدوں سے باہر نکلنا جاری رکھیں، اور یقین کرتی رہیں! ہم سپرنگسٹر بننے کے لئے کبھی بہت بوڑھی نہیں ہیں، ہم تو مزید زبردست بن جاتی ہیں!

Once_a_Springster_7_1.original.png Vignette_7_2.png Vignette_7_3.png Vignette_7_4.png Vignette_7_5.png

محبت کا اشتراک کریں ایک دوست کے ساتھ اور ہماری باقی تمام سپرنگسٹر کہانیاں یہاں پڑھیں!

Share your feedback