حصہ 5: سپرنگسٹر کیسے کامیاب ہوتی ہیں؟ ہم کبھی ہمت نہیں ہارتی ہیں۔
ہیلو، لڑکی، ہیلو!
جب وقت سخت ہوتا ہے تو ہم دوستوں، خاندان اور اپنے معاشرے سے تائید اور معاونت حاصل کرتی ہیں۔ اس لئے کبھی ہار نہ مانیں، چلتی رہیں، اور خود پر یقین کرنا جاری رکھیں!
محبت کا اشتراک کریں ایک دوست کے ساتھ اور ہماری باقی تمام سپرنگسٹر کہانیاں یہاں پڑھیں!
Share your feedback