ہم تھوڑی سادہ رہتی ہیں!

حصہ 4: سپرنگسٹر کیسے کامیاب ہوتی ہیں؟ ہم ہر چیز میں خوشی ڈھونڈ لیتی ہیں۔

ہیلو، لڑکی، ہیلو!

دنیا میں ہمیشہ بہت بڑی، خوفناک، پریشان کن اور غیر منصفانہ باتیں موجود رہیں گی۔ ہم یا تو انہیں اپنے دماغ پر سوار کر سکتی ہیں، یا ہم ان پر ہنسنا سیکھ سکتی ہیں! ہم سپرنگسٹر لڑکیاں ہنسنے کا انتخاب کرتی ہیں، کیونکہ کوئی بھی ایسی لڑکی کو نہیں روک سکتا جو جانتی ہے کہ کس طرح ہنسنا ہے!

Vignette_4_1.jpg Vignette_4_2.jpg Vignette_4_3.jpg Vignette_4_4.jpg

محبت کا اشتراک کریں ایک دوست کے ساتھ اور ہماری باقی تمام سپرنگسٹر کہانیاں یہاں پڑھیں!

Share your feedback