آپ کے لئے بہترین ملازمت وہ ہے جو آپ کی شخصیت سے مطابقت رکھتی ہے! یہ جاننے کے لئے ایک دلچسپ سوالنامہ حل کریں کہ کون سی نوکریاں آپ کی صلاحیتوں کے مطابق زیادہ موزوں ہیں
(A اداکاروں کی خوبصورت فطرت اور جذبات پر
(B ایکشن، کاروں کا تعاقب اور حیرت انگیز سپیشل افیکٹس پر
(C فلم پر آٓنے والی لاگت اور اداکاروں کو ادا کئے گئے معاوضے پر
(A مزے کی تمام چیزوں کی ذمہ داری مجھ پر ہوتی ہے۔ جیسا کہ موسیقی، کھیل اور کھانا وغیرہ
(B تمام لوگوں کو مدعو کرنے کی اور ان کی وقت پر شرکت کرنے کی ذمہ داری مجھ پر ہوتی ہے
(C جگہ کی تلاش اورہر قسم کے اخراجات کا تخمینہ لگانے کی ذمہ داری مجھ پر ہوتی ہے۔
(A تصوراتی اور رومانوی
(B سائنس، خلا، سیاحت و دریافت
(C حقیقی لوگوں کے تجربات سے متعلق متاثر کن کہانیاں
(A اپنے طور پر بات چیت کے ذریعے صورتحال سے نکلنے کی کوشش کروں گی
(B میں اپنے ہاتھوں کا استعمال کرکے کوئی ایسی چیز بنا نے کی کوشش کروں گی یا بناؤں گی جو میری مشکل حل کر سکے
(C میں تحقیق کروں گی یا اسکول میں کتابیں پڑھ کر حل تلاش کروں گی
(A میں پودوں سے باتیں کروں گی اور ان کے لئے گانا گاؤں گی۔
(B کوئی گھریلو یا قدرتی علاج دریافت کرنے کے لئے تجربات کروں گی۔
(C میں تحقیق کروں گی اور علامات کا تجزیہ کروں گی اور پھر بہترین حل نکالنے کی کوشش کروں گی۔
نازک مزاج ہیں اور بہت سی فنی مہارتوں کی حامل ہیں۔ آپ کی بہترین صلاحیت خیالات سوچنا ہے اور آپ کو دوسروں کی مدد کرنا پسند ہے۔ اس طرح کے تخلیقی لوگ موسیقی، ادب، صحافت، تدریس، فیشن، اور سماجی اصلاح کے شعبوں سے متعلقہ ملازمتوں کے لئے موزوں ہوتے ہیں۔
کو تجربے کرنا پسند ہے اور آپ چیزوں کے طریقہ کار کو سمجھنا چاہتی ہیں۔ سائنس سے متعلقہ ملازمتیں جیسا کہ فیکٹری، طب کے شعبے، زراعت، مشینری کی تیاری اور خوراک کی صنعت وغیرہ کے شعبے آپ کی صلاحیتوں کو نکھار سکتے ہیں۔
ان لوگوں میں سے ہیں جو تحقیق کو بروئے کار لاتے ہوئے کاموں کو درست انداز میں کرنا پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ حساب کتاب کرنے میں ٹھیک ہیں تو اکاؤنٹنگ اور بزنس کے شعبے آپ کے لئے بہتر ہیں۔ اگر آپ کی دلچسپی کتابوں میں ہے تو آپ قانون کے شعبے میں، سرکاری ادارے میں یا کسی کالج میں کام کرنا پسند کریں گی۔
Share your feedback