5 وجوہات جن کی بدولت آپ پہلے سے ہی رعب دار ہو!

مثبت انداز اپنا کر اپنے مقاصد حاصل کیجیے!

کیا آپ نے کبھی ایسا محسوس کیا کہ آپ وہ چیزیں نہیں حاصل کر سکتیں جن کے آپ خواب دیکھتی تھیں؟

اچھا تو پھر میں یہاں ہوں آپ کو بتانے کے لیے ۔۔۔ کہ آپ اپنے ان خوابوں کی تعبیر پا سکتی ہیں۔ اپنے آپ پر بھروسہ اور خود اعتمادی ہیں پہلا قدم، اس مستقبل کی طرف جس کے کہ آپ خواب دیکھتی ہیں۔

پر اعتماد ہونا بہت اہم ہے۔ یہ ہماری باوثوق رہنے اور ہر دن کو فتح کرتے میں مدد کرتا ہے۔ خود اعتمادی ہمیں مشکل اوقات مین سے گزرنے کا حوصلہ دیتی ہے، حتیٰ کہ جب ہم کوشش ترک کرنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں اس وقت بھی۔ جب ہممیں اعتماد کی کمی ہوتی ہے تو ہمیں چیزیں حاصل کرنا بہت دشوار لگتا ہے، جو ہمیں پست ہمت اور بلا تحریک چھوڑ دیتا ہے۔۔

آپ اپنی خود اعتنادی کو بڑھانے کے لیے بہت کچھ کر سکتے ہیں ۔۔۔ مثال کے طور پر کے ان عمدہ مضامین Springster کو پڑھ کے . لیکن اصل میں اپنے اعتماد کو بڑھانے کا سب سے بہترین طریقہ ہے اپنے اوپر یقین کا ہونا!

یہ ہی صحیح ہے! آپ بالکل اسی طرح رعب دار ہو جیسا کہ آپ ابھی اس وقت ہو۔

یہ ہیں 5 وجوہات جن کی وجہ سے:

  1. آپ اپنا مقصد حاصل کرنے والے ہو! اپنے اعتماد کو بڑھانے کی جدوجہد میں لگے ہونا، پہلے ہی یہ ظاہر کرتا ے کہ آپ ایک بلند حوصلہ، او۔ر ثابت قدم فیصلہ ساز ہو۔
  2. آپ مضبوط ہو! آپ بےشک ایک ہاتھ سے ہاتھی نہ اٹھا سکتے ہوں، لیکن آپ نے ایک مشکل صورت حال، کام یا حالات کو کامیابی سے برداشت کیا ہے۔
  3. آپ ذہین ہو! اس وقت کو یاد کیجیے کہ جب آپ نے اکیلے ہی کسی مسئلے کا حل تلاش کر لیا تھا؟ ایسا کرنے کے لیے آپ کا بہت عقلمند ہونا ضروری ہے۔
  4. آپ رحمدل ہق! آپ کے لوگوں کے بارے میں ارادے اور خیالات اچھے ہیں
  5. آپ بہادر ہو! کسی چیز کے بارے میں پریشان یا مضطرب ہونا عموماً کسی چییز کو اچھی طرح کرنے کی خواہش ظایر کرتا ہے، جو کہ کوئی بری چیز نہیں ہے۔ پر اعتماد ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ اب مضطرب نہیں ہو، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے اعصاب کے اندر کام کر کے اپنے مقصد کے حصول کے قابل ہو۔

اپنے اندر پہلے سے موجود عمدہ خصوصیات کی ناقدر آشنائی مت کیجیے۔ اپنے انددر جھانک کر دیکھنا ان حیرت انگیز چیزوں کے ادراک کا عمدہ طریقہ ہے جو آپ میں پہلے سے موجود ہیں۔

یہ ہے ایک مشق: ایسی 3 چیزیں لکھیے جوآپ اپنی شخصیت کے متعلق پسند کرتی ہو، ہو سکتا ہے کہ یہ ہوں کہ آپ ایک خواب دیکھنے والے، لوگوں کو ہنسانے والے اور یا آپ رحمدل ہو۔

پھر ہر ہفتے کم از کم ایک چیز مزید لکھیے۔ جب بھی آپ سے ہو سکے اس فہرست میں اضافہ کرتے جائیے اور جب بھی آپ میں پست ہمتی آئے تو اسے دوبارہ ملاحظہ کیجیے۔

اے لڑکی! کبھی بھی اپنی اندرونی آگاہی کی قدر کرنا مت چھوڑیے۔

Share your feedback