7 چھوٹے اور طاقتور امور جنہیں آپ اپنی بہترین زندگی گزارنے کے لئے روزانہ کر سکتی ہیں
ہیلو، سپرنگسٹر!
کیا آپ جانتی تھیں کہ ہر روز جو کام آپ کرتی ہیں، وہ زیادہ اہمیت کا حامل ہے بنسبت جو آپ کبھی کبھار کرتی ہیں؟ خاص طور پر جب یہ آپ کی دیکھ بھال کے لئے ہوتا ہے۔ عادات وہ افعال ہیں جنہیں آپ باقاعدگی سے کرتی ہیں۔ بعض اوقات تو یہ محسوس کیے بغیر ہی کہ آپ یہ کر رہی ہیں۔ یہ ایسے لگتا ہے جیسے آپ کا دماغ خودکار طریقے سے آپ کو بتاتا ہے کہ کیا کرنا ہے۔
عادات طاقتور ہوتی ہیں کیونکہ وہ یا تو آپ کے خود کو بہترین بنانے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں یا پھر وہ آپ کو روک کر رکھ سکتی ہیں اور آپ کو محدود کر سکتی ہیں۔ اس کی وجہ ہے کہ آپ جو ہر روز کرتی ہیں، وہ پھر ہر ہفتے میں پھر ہر ماہ اور آخر میں ہر سال میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ تو سال میں جیتنے کے لئے، آپ کو پراعتماد بننے سے اور اپنے دن جیتنے شروع کرنا ہوگا!
جو چیزیں آپ ہر روز کرتی ہیں آپ کے اعتماد کو فروغ دینے میں مدد کر سکتی ہے اور آپ کو خود کے بارے میں بہتر احساس ہوتا ہے۔ یہاں صرف چند چھوٹی لیکن طاقتور چیزیں ہیں جنہیں آپ خود کو سب سے بہتر بننے کے لئے شروع کر سکتی ہیں!
1. آپ کا شاندار دماغ
خود کو مثبت چیزیں کہیں، خود کو آئینہ میں دیکھتے ہوئے کہیں جیسے "میں خوبصورت ہوں"، "میں مضبوط ہوں"، "میں خود سے پیار کرتی ہوں!"
۔ خود کو الزام نہ دیں اگر کچھ غط ہو جاتا ہے۔ اپنے افعال کی ذمہ داری قبول کریں اور اپنی غلطیوں سے سیکھیں۔ ہر کوئی غلطی کرتا ہے لہذا خود پر تنقید مت کریں*۔
2. آپ کا خوبصورت جسم
3. آپ کے حیرت انگیز دوست اور خاندان
اپنے ارد گرد * سب سے اچھا رویہ رکھیں کسی کی طرف دیکھ کر مسکرانا ان کا دن خوشگوار بنانے کے لئے کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ مسکرانے سے آپ کو بھی اچھا احساس ہو گا۔ ابھی کوشش کریں :) آپ دیکھیں گی - یہ کام کرتا ہے!
یاد رکھیں کہ کوئی بھی بہترین نہیں ہوتی ہے لہذا ہر دن اس پر قائم رہنا آسان نہیں ہے۔ اہم بات شروع کر دینا اور کبھی ہار نہ ماننا ہے!
Share your feedback