500 لڑکیوں نے اپنے خوابوں کے متعلق بتایا

ہناتو (Hannatu) ان میں سے ایک تھی

آپ کے خیالات (2)

جب ہم نے گرل ڈیکلیریشن (Girl Declaration) بنایا، 14 ممالک کی 500 سے زیادہ بالغ لڑکیوں سے رابطہ کیا گیا۔ ہناتو (Hannatu) کی کہانی کئی لڑکیوں کو درپیش مسائل کی عکاس ہے جن سے ہم نے بات کی۔۔۔

تعلیم، صحت اور شہریت

ہناتو (Hannatu) نائیجیریا کی ایک 12 سالہ لڑکی، بتاتی ہے کہ جہاں اس کا خاندان رہتا ہے وہاں کوئی ہسپتال نہیں اور قریب ترین ہسپتال تک سفر بہت مہنگا ہے، جس کی وجہ سے اس کے لیے طبی مدد حاصل کرنا مشکل ہے۔ اس کی زیادہ تر بہنیں اور بھائی گھر پر ہی پیدا ہوئے اس لیے ان کا کوئی 'ریکارڈ' نہیں رکھا گیا۔ اس کا مطلب ہے کہ ان کے برتھ سرٹیفیکیٹ (پیدائشی اسناد) نہیں ہیں کیوں کہ اس کا خاندان انہیں خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتا۔ برتھ سرٹیفیکیٹ کے بغیر انہیں اسکول میں داخلہ لینے کی اجازت نہیں۔ یہ ہناتو (Hannatu) جیسی لڑکیوں کی کہانیاں تھیں جنہوں نے گرل ڈیکلیریشن (Girl Declaration) میں صحت اور شہریت کے اہداف تشکیل دیے، جو عالمی سربراہان کو بتاتے ہیں کہ لڑکیاں کیسی ترقی چاہتی ہیں۔

Share your feedback

آپ کے خیالات

Zakira

Ttyyyhhyyyyy6yyuyyyyyyyyyyyyyyyyyy

جنوری 12, 2023, 1:26 صبح

moladad

Moooom

جنوری 7, 2023, 6 صبح

Latest Reply
moladad

Hooka