ہمیں جواب مل گئے ہیں!
پیاری آپا،
میں اپنی دوست سے بات کر رہی تھی اور میں نے اسے ایک مرد کے ساتھ اپنے بوسے کا بتایا اس نے کہا کہ اس کا مطلب تھا کہ میں نے جنسی عمل کیا ہے۔ کیا یہ سچ ہے؟
براہ کرم مجھے جواب دیجیے!
لوٹاــگرل100
ہائے، لوٹاــگرل100
آپ کے سوال کے لیے شکریہ!
جنسی عمل کے حوالے سے بہت زیادہ تذبذب ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ ایک پیچیدہ موضوع ہے۔ تو پریشان مت ہوئیے ، آپ ایسی اکیلی نہیں ہیں۔ یہ اچھا کیا کہ آپ Springster میں اپنی بڑی بہنوں کے پاس آئیں یہ یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کو حقیقت پتہ چل جائے کی کہ کیا کیا ہے!
تو آپ نے جنسی عمل کے بارے میں بہت ساری مختلف باتیں سن رکھی ہوں گی۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ جنسی عمل کا تو ہمیشہ سے یہی مطلب رہا ہے کہ جب عضوِ تناسل (مردانہ جنسی عضو)، فُرج (نسوانی جنسی عضو) کے اندر جاتا ہے۔ ۔۔۔ لیکن یہ سچ نہیں ہے، اس بارے میں اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔
آئیے جنسی رابطے پر توجہ مرکوز کریں کہ جب یہ جنسی فعالیت۔کے لیے استعمال ہوتا ہے جب آپ اس کو اس نظر سے دیکھتے ہیں تو جنسی رابطے کا بنیادی مطلب ہوتا ہے جسموں کا اس طرح سے ملنا کہ اس میں ملوث ہر کوئی اچھا محسوس کرے۔
سب سے پہلے یہ کہ انتہائی اہم چیز یہ ہے کہ ہر کسی نے اپنی آزادانہ مرضی سے وہاں آنے کا انتخاب کیا ہے۔ جب ہر کوئی آرام سے ہو تو، جنسی عمل کپڑے پہنے ہوئے یا ان کے بغیر ہو سکتا ہے۔
کپڑے پہن کر جنسی عمل؟ کیا کہتے ہیں؟ ہاں، کپڑے پہن کر بھی جنسی عمل ممکن ہے۔ بوس و کنار، پستانوں کو چھونا، جسموں کا ملنا، یہ سب کچھ کیا جا سکتا ہے کپڑے پہنے ہوئے۔ اور اگر یہ آپ کو مزہ دیتا ہے اور آپ اس کو جنسی عمل سمجھتے ہیں تو پھر یہ جنسی عمل ہی ہے۔
پھر جب بات ہوتی ہے کپڑوں کے بغیر جنسی عمل کی،تو اس کے مختلف درجے ہیں۔ اس میں شامل ہیں چومنا، جنسی اعضاء کو انگلیوں یا منہ سے چھونا اور پھر ہے دخول جیسے فُرج یا مقعد میں جماع۔۔ عام طور پر جماع سے مراد ہوتی ہے کہ جب کوئی فرد اپنے جسم کا کوئی حصہ کسی دوسرے فرد کے جسم کے حصے میں داخل کرتا ہے۔
لوگ جنسی عمل کو بھی بہت بڑا معاملہ بنا لیتے ہیں، مگر یہ تو بس ایک فطری عمل ہے۔ بعض اوقات یہ اچھا لگتا ہے جبکہ بعض اوقات اس سے درد ہوتا ہے۔ اس سے آپ کو بے تحاشہ جذباتی پہلووں سے واسطہ پڑ سکتا ہے، اس لیے اس بات کو یقینی بنا لیجیے کہ آپ سفر شروع کرنے سے پہلے تیار ہیں۔
تو پھر جنسی عمل کی تعریف اتنی سیدھی سادی بھی نہیں ہو گی جتنا کہ آپ نے سوچا تھا، لیکن 1 انتہائی اہم چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے کسی بھی جنسی عمل سے پہلے:
مجھے امید ہے کہ آپ نے اسے مفید پایا ہو گا!
پی ایس کبھی بھی مت بھولیے: آپ کا جسم آپ کی مرضی۔
Share your feedback