کیا آپ دوستی کرنا چاہتی ہیں؟

تو پھر آپ خود بھی دوسروں کے اچھے دوست بنیں۔

آپ کے خیالات (9)

کیا آپ دوستی کرنا چاہتی ہیں؟ تو پھر آپ خود بھی دوسروں کے اچھے دوست بنیں۔

دوست زندگی کو خوشگوار بناتے ہیں اور آپ کی زندگی کی پریشانیوں کو کم کرتے ہیں۔ یہ بات اہم نہیں کہ آپ کے کتنے دوست ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ آپ ان لوگوں کے اچھے دوست ثابت ہوں جو آپ کا خیال رکھتے ہیں۔ ایک اچھا دوست بننے کے بہت سے طریقے ہیں۔ یہاں چند مثالیں بیان کی جاتی ہیں:

● سب سے سنہری اصول یہ ہے کہ آپ اپنے دوست سے کیا توقع رکھتے ہیں اور خود اس سے کیسا رویہ رکھتے ہیں۔

● اپنے دوستوں کی بات سنیں اور ان کی رائے کا احترام کریں چاہے ان کے خیالات آپ سے مختلف ہیں کیوں نہ ہوں۔

● وہ جیسے ہیں انہیں قبول کریں۔ اچھے دوست اپنے دوستوں پر تنقید یا انہیں بدلنے کی کوشش نہیں کرتے۔ آپ کے دوست جیسے بھی ہیں ان کی قدر کریں اور ان کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں جو آپ اپنے لئے پسند کرتے ہیں۔

● انہیں سمجھنے والے بنیں اور معاف کرنا سیکھیں۔ اپنے آپ کو دوست کے سامنے جھکا لیں، ہم سب سے غلطیاں سرزد ہوسکتی ہیں۔

● قابل اعتماد بنیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جو کچھ کہو اس کو پورا کرو اور اپنے دوستوں کے عیب تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں۔ اپنے دوست کے راز کو دوسروں پر افشاں نہ کرو جب تک کہ وہ خطرے میں نہ ہوں۔ اگر وہ خطرے میں ہوں اور انہیں آپ کی مدد کی ضرورت ہو تو کسی باعتماد بزرگ سے اس بارے میں بات چیت کریں۔

Share your feedback

آپ کے خیالات

M.ahmad

Yes i am ready for the friendship

اپریل 2, 2023, 9:17 صبح

Sidu

Yes I am ready

فروری 19, 2023, 10:52 صبح

Sidu

Yes I am going to be Happy Thanksgiving and video of thanks for the topic bs in Sha Allah Hafiz

فروری 19, 2023, 10:52 صبح

Zayan

Good ☺️😑

فروری 4, 2023, 10:34 صبح

فضلیت

جی بنوں گی

دسمبر 31, 2022, 3:10 صبح

Latest Reply
M.ahmad

I am ready friend ship please send me his contact

فضلیت

جی میں دوستی کرنا چاهتی هو

دسمبر 31, 2022, 3:09 صبح

Latest Reply
فضلیت

جی

Ghulamdeen

Main dosti Karna Chahta hon

Pasha

Hi dear give me friendship

Boss

Me hamesha bowlers ko like karta hun aur me be aik best bowler hun so ik like bowling

دسمبر 18, 2022, 3:48 صبح

Boss

Like you are best life

دسمبر 18, 2022, 3:45 صبح

Waqarali

Friends

جولائی 14, 2022, 3:34 صبح